ڈپٹی کمشنر جہلم کی خصوصی توجہ سے بلال ٹاؤن کی سڑکوں کی تعمیر شروع
سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی طرف سے ایک اور وعدے کی تکمیل۔بلال ٹاؤن روڈز کی تعمیر و مرمت پر کام کا آغاز کر دیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے موقع پر پہنچ کر کام کا جائزہ لیا اور کام کو بہترین معیار کے مطابق ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔