سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
600 سے زائد سپیشل پولیس فورسز ٹیمیں انسداد بجلی چوری مہم میں حصہ لیں گی۔ڈپٹی کمشنرز انسداد بجلی چوری ٹاسک فورس کے سربراہ ہونگے
ڈسٹرکٹ لیول پر بجلی چوری کے سدباب کیلیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
بجلی چوری روکنے اور ریکوری کیلیے قوانین میں ترمیم کا اصولی فیصلہ ور وزیراعلیٰ کی بجلی چوری کے مقدمات میں مضبوط اور موثر پراسیکیوشن کی ہدایت




