اسلام آباد ( پریس ریلیز) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS(رجسٹرڈ)کے سینٹرل سیکرٹریٹ سےجنرل سیکرٹری قسور جمیل روحانی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے اعلیٰ سطحی مشاورت کے بعد معروف اور معتبر صحافی ،روزنامہ منزل مراد کےچیف ایڈیٹر گلزار حسین چوہان کو APRNS کا صوباٸی کوآرڈینیٹر پنجاب مقرر کر دیا ہے گلزار حسین چوہان نے فوری طور پرصوباٸی کوآرڈینیٹر پنجاب کی ذمہ داری کا چارج سنبھال کر تنظیمی کام کا آغاز کر دیا ہے
گلزار حسین چوہان کو APRNS کا صوبائی کوآرڈینیٹر پنجاب مقرر کر دیا گیا
