سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے حکم پر صوبہ بھر میں پولیس کو محکمہ ایجوکیشن کیساتھ ملکر امتحانی مراکز کے دورہ اور چیکنگ کا اختیار دے دیا گیا.الیکٹرانک ڈیوائیسز سے بوٹی وغیرہ ملنے پر سخت کارروائی ہوگی.وزیر تعلیم پنجاب راناسکندر حیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
