کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار سے)سی ای او کینٹونمنٹ بورڈ کھاریاں ردا عابد چیمہ کے حکم پر نصیرہ، کارنرشاپ اور صدر بازار میں دودھ کی دکانوں پرملک اینالائزر مشین کے ذریعے موقع پر ہی دودھ کے سیمپل لیے گے۔ سیمپل فیل آنے پر پانچ دکانوں کو سیل کیا گیا اور ساتھ قانونی کاروائی کرتے ہوئے جرمانے بھی عائد کیے گے۔
کھاریاں: سی ای او کینٹونمنٹ بورڈ کھاریاں ردا عابد چیمہ کے حکم پر ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت پر 5 دکانیں سیل ، جرمانے بھی عائد
