مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر و سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا نے گجرات میں ڈیرہ بنا لیا

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے) ن لیگ کے ڈویژنل صدر و سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا نے گجرات میں ڈیرہ بنا لیا.چوہدری عابد رضا نے بھمبرروڈ پر گجرات پریس کلب کے بالمقابل نئے قائم ہونیوالے کوٹلہ ہاؤس کان لیگی رہنما چوہدری علی وڑائچ کلاچور ،جاوید بٹ، سابق ڈائریکٹر فنانس چوہدری اصغر، صدر سمال چیمبر اینڈ انڈسٹری چوہدری فراز، ابرار چوہدری ڈیرہ کوٹلہ ،سابق صدر گجرات پریس کلب عبدالستار مرزا کو کوٹلہ ہاؤس کا دورہ بھی کروایا

Exit mobile version