دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے معروف صحافی عرفان احمد مرزا کے صاحبزادہ عبدالرحمن نے سالانہ امتحان میں 7کلاس میں 460نمبر وں میں سے 440نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی، یاد رہے کہ یہ ہونہار طالب علم دوسری کلاس سے لے کر ساتویں کلاس تک مسلسل پہلی پوزیشن حاصل کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ منگلا روڈ پر واقع حرا سکول میں معروف صحافی عرفان احمد مرزا کے صاحبزادے عبدالرحمن مرزا نے سالانہ امتحان میں ساتویں کلاس میں 460نمبروں میں سے 440نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی، یاد رہے کہ اس ہونہار طالب علم نے دوسری کلاس سے لے کر ساتویں کلاس تک مسلسل پہلی پوزیشن حاصل کر رہا ہے سکول کی طرف سے عبدالرحمن مرزا کو خصوصی کپ اور سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا، شہریوں نے عرفان احمد مرزا کے صاحبزادے عبدالرحمن مرزا کو پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر ڈھیروں مبارکباد دیں۔
دینہ کے معروف صحافی عرفان احمد مرزا کے صاحبزادہ عبدالرحمن نے سالانہ امتحان میں 7کلاس میں 460نمبر وں میں سے 440نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی
