کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے) ممبر قومی اسمبلی چوہدری نصیر احمد عباس سدھو اور سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود،چوہدری ظفراقبال(رندھیر)،چوہدری اظہر اقبال رندھیر ،چوہدری طالب حسین رندھیر ،چوہدری ناصر لونگو کی خصوصی کاوشوں سے قتل کیس رندھیر گروپ اور لونگو گروپ کے درمیان صلح کروا دی گئی۔
کھاریاں:چوہدری نصیر عباس سدھو اور میاں طارق محمود کی کاوشوں سے رندھیرگروپ اور لونگو گروپ میں صلح
