کھاریاں (قاری نصیراحمد کلیار سے) راہنما مسلم لیگ ق چوہدری انور مرالہ کی چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری موسی الہی سے ون آن ون ملاقات ہم چوہدری وجاہت حسین کی قیادت میں متحد ہیں۔انشاءاللہ چوہدری موسی الہی بھاری لیڈ سے کامیاب ہوں گے۔
کھاریاں: چوہدری انور مرالہ کی چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری موسی الہی سے ملاقات
