سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹر) راجہ امجد محمود سابق فنانس سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کو بہترین کارکردگی کا سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا. ڈآکٹر تصور حسین مرزا جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر نے پریس کلب میں بتایا کہ پچھلی کابینہ جس کے جنرل سیکرٹری محمد ظہور چوہدری اور صدر شمعون مرزا تھے. انکی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق راجہ امجد محمود کو بہترین فنانس سیکرٹری کا اعزاز حاصل تھا جس کا سرٹیفکیٹ گزشتہ روز ماہانہ اجلاس تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر میں صدر شمعون مرزا اور ڈاکٹر تصور حسین مرزا نے اپنے ہاتھوں سے راجہ امجد محمود کو سرٹیفکیٹ جاری کی گیا.
سابق فنانس سیکرٹری تحصیل پریس کلب سرائے عالمگیر راجہ امجد محمود کو بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا
