ڈنگہ ، ٹیچر گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھلیان شریف ڈاکٹر شبیر حسین انتقال کر گئے ، نماز جنازہ آج اڑھائی بجے ہوگی

ڈنگہ(زمان اسلم) ٹیچر‏ گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھلیان شریف (مرکز ڈنگہ 1) ڈاکٹر شبیر حسین محلہ مائی دا ڈیرہ ڈنگہ والے قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ وہ گذشتہ کچھ عرصہ سے گردوں کے عارضہ کے سبب شدید علیل تھے۔ ان کی نماز جنازہ مورخہ 25 مارچ 2024 بروز پیر دن 02:30 بجے جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی جائے گی

Exit mobile version