سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) چوہدری سلیم اللہ۔ چوہدری وسیم اللہ نمبر دار اف کھوتیاں کے ڈیرے پر ایم این اے چوہدری فرخ الطاف چوہدری عابد اشرف جوتانہ اور اہلیان تحصیل پنڈ دادن خان کے سینکڑوں افراد کے لیے شاندار افطار ڈنر کا اہتمام، ایم این اے چوہدری فرخ الطاف صاحب کے اعزاز میں چوہدری سلیم اللہ اور چوہدری وسیم اللہ نمبردار کے ڈیرے پر کھوتھیاں میں شاندار افطار ڈنر دیا گیا جس میں چوہدری عابد اشرف جوتانہ کرنل سید زاہد شیرازی ڈاکٹر فضل حق چوہدری مظفر اقبال سابق چئرمین حاجی راجہ لیاقت سابق چئرمین راجہ محمود اختر سابق چئیرمین چوہدری زاہد چھنی گوجراں دینہ چوہدری نزیر مارتھ. چوہدری محمد اقبال کھوتھی ۔انسانی حقوق کی انٹرنیشنل تنظیم یوتھ اسمبلی فار یومن رائٹس تحصیل پنڈ دادن خان کے پریزیڈنٹ گوہر وقاص پراچہ پاکستان کا پوزیشن ہولڈر گولڈ میڈل انگلش رائٹر سجاول سلیم پراچہ سمیت علاقہ بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں معززین نے شرکت کی . چوہدری سلیم اللہ اور. چوہدری وسیم ا للہ کی طرف سے مہمانوں کی بہترین کھانو ں سے تواضع کی گئی اس موقع پر ایم این اے چوہدری فرخ الطاف صاحب نے علاقہ عمائدین کو اپنی حمایت سے کامیاب کرانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اپنے خطاب میں پنڈ دادن خان کو پنجاپ کی پسماندہ تحصیل قرار دیا انہوں نے عید کے فورا بعد للہ جہلم ڈوول. کیرج وے پر کام کی رفتار تیز ہونے کی نوید سنائی اخر میں انہوں نے چوہدری سلیم اللہ اور چوہدری وسیم کا پنے اعزاز میں افطار ڈنر کے انعقاد پر ان کا شکریہ ادا کیا




