یوم قرارداد پاکستان ، میونسپل کمیٹی ڈنگہ میں پرچم کشائی تقریب اور استحکام پاکستان ریلی کا اہتمام

ڈنگہ(زمان اسلم+احتشام اللہ اسلم) 23 مارچ کے یوم قرارداد پاکستان کے موقع پر میونسپل کمیٹی ڈنگہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب اور استحکام پاکستان ریلی کا اہتمام کیا گیا ایم پی اے حلقہ پی پی 34 چوہدری اعجاز احمد رنیاں تقریب کے مہمان خصوصی تھے، چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی میونسپل کمیٹی ڈنگہ آمد پر چوہدری محمد اختر کی زیرنگرانی میونسپل حکام شہر کی ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیات کی طرف سے انکا پر تپاک استقبال کیا گیا فوجی بینڈ کی دھنوں پر دیگر معززین علاقہ کے ہمراہ ایم پی اے چوہدری اعجاز احمد ر نیاں کو میونسپل کمیٹی ڈنگہ لایا گیا جہاں پر تلاوت و نعت کے بعد پرچم کشائی کی گئی جسکے بعد پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی پرچم کشائی کے بعد میونسپل کمیٹی ڈنگہ سےمیلاد چوک ڈنگہ تک استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا ریلی کی قیادت چوہدری اعجاز احمد دنیاں نے کی پرچم کشائی اور استحکام پاکستان ریلی میں سابق کونسلرچوہدری شہر یار اسلم , حاجی محمد نواز سر پرست مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ، ریاض احمد بٹ صدر مرکزی انجمن تاجران ڈنگہ، مرزا تجمل نوید سٹیو جنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی ڈنگہ ,چوہدری با ؤ محمد اکرم سابق وائس چئرمین چوہدری نعمان شفیع رنیاں، ڈاکٹر محمد مشتاق مغل ، حاجی منور گل ، ڈاکٹرمحمد الیاس، الحاج محمد حسین ٹو پہ، گلزار احمد بھٹو، حاجی سعید مغل سابق کونسلر، چوہدری ارشد گجر ، شہر یارخان، اعجاز احمد جٹ، چوہدری خضر حیات پسوال، چوہدری فیاض احمد، چوہدری دلا جاور ٹو پہ چوہدری مشتاق گجر نور جمال، چوہدری انجم ریاض ایڈووکیٹ,سر پرست پریس کلب ڈنگہ میاں محمد اشرف ، مہندی خان گجر، بلال ناگی ، سید آصف شاہ ، شبیر مغل سابق کونسلر عمر مہر، مہرمحمد نور از سابق کونسلر، شبیر احمد بجاڑ ،مہدی خان گجر ، مرزا اسامہ جرال، بوٹا چوہان، ریاض احمد گولڑوی، نجم گھمن، مهر محمد سلیم، میاں افضل حیات مناسمیت سماجی سیاسی کاروباری شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Exit mobile version