ڈنگہ(زمان اسلم)معروف اشٹام فروش چوہدری محمد افضل باہروال کی والدہ مرحومہ کا ختم قُل آج 23مارچ بروز ہفتہ مسجد گلزار مدینہ محلہ پسوالاں ڈنگہ میں بعد نماز عصر 5بجے شروع ہوگا۔افطار سے قبل دُعا کی جائے گی۔