اپریل 17, 2026

امجد رفیق علوی APRNS کی سوشل میڈیا کمیٹی کے چیٸرمین مقرر

اسلام آباد(پریس ریلیز ) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS(رجسٹرڈ)کے جنرل سیکرٹری قسور روحانی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے مشاورت کے بعد معروف اور معتبر صحافی ،روزنامہ اپنی بات ملتان کے چیف ایڈیٹر امجد رفیق علوی کو APRNS کی سوشل میڈیا کمیٹی کا مرکزی چیٸرمین مقرر کر دیا ہے چیف ایڈیٹر امجد رفیق علوی نے بطور چیٸرمین سوشل میڈیا کمیٹی APRNS اپنی ذمہ داری کا چارج سنبھال کر تنظیمی کام کا آغاز کر دیا ہے