رنگ روڈ منصوبے کی توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کی عبوری ضمانتیں کنفرم ہوگئیں۔اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے 5،5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کی۔اس حوالے سے اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
مبینہ بدعنوانی کے مقدمے میں قیصرہ الہٰی کی عبوری ضمانت کنفرم
