انچارج موجیانوالہ پٹرولنگ پولیس اشفاق احمد گجر کی بڑی کارروائی ، اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے) ویلڈن پٹرولنگ پولیس موجیانوالہ منڈی بہاوالدین کرائم فائٹر افسران نے آج جمعرات پٹرولنگ پولیس کی دبنگ کاروائی جاری SP آفیسر پٹرولنگ پولیس عرفان الحق گوجرانوالہ کی ہدایات پر DSP مرزا الیاس بیگ پٹرولنگ پولیس گجرات و منڈی بہاوالدین کی سرپرستی پوسٹ انچارج موجیانوالہ اشفاق احمد گجر سب انسپکٹر کی زیرنگرانی اور ڈیوٹی آفیسر ASI پٹرولنگ پولیس موجیانوالہ بدر منیر و ملازمین کے ہمراہ عمران بیگ طارق محمود آرائیں محمد سجاد بھٹی سمیت دوران ڈیوٹی ناکہ بندی جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے اشتہاری مطلوب تھانہ میانہ گوندل منڈی بہاوالدین گرفتار کر کے تھانہ ڈنگہ حوالات میں بند کر دیا
دوسری کاروائی ایک ملزم سے ناجائز اسلحہ رائفل کلاشنکوف برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں FIR درج پٹرولنگ پولیس موجیانوالہ انچارج پوسٹ سب انسپکٹر اشفاق احمد گجر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیے پٹرولنگ پولیس موجیانوالہ 24 گھنٹے حاضر سروس ڈیوٹی کسی کو بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Exit mobile version