سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ایس پی عرفان الحق سلہریا پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن کی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی مرزا الیاس بیگ پیٹرولنگ پولیس گجرات و منڈی بہاالدین اور انچارج پٹرولیم موجیانوالہ اشفاق احمد گجر انسپکٹر کی زیر نگرانی ڈیوٹی آفیسر بدرمنیر اے ایس آئی. معہ ملازمین عمران بیگ، طارق محمود آرائیں، قمر سجاد بھٹی. دوران ناکہ بندی. ای پولیس ایپ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ایک مجرم اشتہاری گرفتار کر کے تھانہ ڈنگہ میں بند کر دیا. دوسرے ملزم سے ایک ناجائز رائفل کلاشنکوف جس کے پاس لائسنس اور اجازت نامہ وغیرہ نہ تھا اس کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی. پٹرولنگ پولیس موجیانوالہ کی کاروائیاں جاری ہیں۔
ای پولیس ایپ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ایک مجرم اشتہاری گرفتار: ایس پی عرفان الحق سلہریا پٹرولنگ پولیس
