ڈنگہ ، کیئر ویلفیئر سوسائٹی نے عہدیداران کا انتخاب مکمل کرلیا ، ملک ضیاء حنیف صدر ، ڈاکٹر محمد مشتاق مغل جنرل سیکرٹری ہونگے

ڈنگہ ( زمان اسلم ) کیئر ویلفیئر سوسائٹی ڈنگہ کے نئے عہدیداران کا انتخاب کر لیا گیا ۔ ملک ضیاء نیف اعوان صدر جبکہ ڈاکٹر محمد مشتاق مغل جنرل سیکرٹری ہوں گے ۔ ان کے علاوہ بانی و چیئر مین ملک نوید احمد اعوان، سر پرست ملک محمد جاوید سینئر نائب صدر ملک وحید احمد اعوان نائب صدرماجد علی مدنی ، جوائنٹ سیکرٹری رانا اطہر رشید فنانس سیکرٹری محمد سعید اقبال جبکہ انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر افضال مغل ہوں گے۔

Exit mobile version