کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، نوشکی، پشین، چاغی اور دالبندین سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 150 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا
کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
