پاکستان مسلم لیگ ق نے ضمنی الیکشن کےلیے پی پی 32 سے چوہدری موسیٰ الٰہی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا

کھاریاں( قاری نصیر احمد کلیار) پاکستان مسلم لیگ ق نے ضمنی الیکشن کےلیے پی پی 32 سے چوہدری موسیٰ الٰہی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا۔صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری موسیٰ الٰہی کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا۔

Exit mobile version