گجرات: تھانہ شاہین نے پتنگ فروش گرفتار کرلیا Website Admin 3 سال ago گجرات (قاری نصیر احمد کلیار)ایس ایچ او تھانہ شاہین SIحسن زبیر نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم معظم عباس ولد عباس اعظم سکنہ سردار پورہ سے 200پتنگیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔