ستمبر 11, 2026

گجرات: تھانہ شاہین نے پتنگ فروش گرفتار کرلیا

گجرات (قاری نصیر احمد کلیار)ایس ایچ او تھانہ شاہین SIحسن زبیر نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ملزم معظم عباس ولد عباس اعظم سکنہ سردار پورہ سے 200پتنگیں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔