ستمبر 11, 2026

گجرات: تھانہ لاری اڈا نے دورکنی گینگ گرفتار کرکے 30 ہزار نقدی، طلائی زیورات مالیتی 3لاکھ اور پسٹل9mm برآمد کرلئے

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار)یس ایچ او تھانہ لاری اڈا عبد الحی چیمہ نے اپنی پولیس ٹیم انچارج چوکی گڑھی احمد آباد راجہ شہروز احمد نے گھر وں کے اندر داخل ہو کر گن پوائنٹ پر ڈکیتی کرنے والا دو رکنی گینگ گرفتار کرکے 30ہزار نقدی اور طلائی زیورات مالیتی 3لاکھ روپے اور پسٹل9mm برآمد کرلئے۔ گرفتارملرمان میں 1۔ نعیم طارق ولد طارق سکنہ گڑھی احمد آباد، 2۔ ریاض ولد اعجاز سکنہ کالو پورہ شامل ہیں.