گجرات:ضلع بھر میں پولٹری سپلائرز نے چکن سپلائی بند کردی

گجرات(بیوورچیف)ضلع بھر میں پولٹری سپلائرز نے چکن سپلائی بند کردی۔صدر پولٹری سپلائر نے کہاہے کہ ہم موجودہ ریٹ پر گوشت فروخت نہیں کر سکتے۔مذاکرات ہونے تک سپلائی بند رہے گی۔

Exit mobile version