ر مضا ن میں شہر کے مختلف علا قو ں میں پیشہ بھکا ر یو ں کے ڈیر ے

گجرات(ابوبکر سیٹھی)ر مضا ن شر و ع ہو تے ہی شہر کے مختلف علا قو ں میں پیشہ بھکا ر یو ں نے ڈیر ے ڈال لیے، را ت گئے تک شہر کے مختلف علا قو ں میں بچے چو کو ں، چو ر ہو ں، بازار، ما رکیٹو ں میں بھیک ما نگتے ہیں، شہر یو ں کا کہنا تھا با زار اور ما ر کیٹو ں میں بھکا ر یو ں کی وجہ سے خر ید ا ر ی کر نا مشکل ہو گیا ہے، بھکا ر ی گر وپو ں کی شکل میں با ز ارو ں میں گھو م ر ہے ہو تے ہیں، احکا م فو ر ی نو ٹس لیں اور ان کیخلا ف سخت کا ر و ائی عمل میں لا ئے، ما ر کیٹو ں میں مو جو د تا جر و ں کا کہنا تھا ان بھکا ر یو ں میں زیا د ہ تعد ا د میں جر ائم پیشہ ملز ما ن بھی ملوث ہیں، جو مختلف وارداتو ں جن میں جیب کتر ے، چو ر ی و دیگر جر ائم کر نے میں ما ہر ہو تے ہیں، انتظا میہ فو ر ی طو ر پو نو ٹس لیں اور پیشہ وارانہ بھکا ر یو ں کیخلا ف سخت ایکشن لیا جائے۔

Exit mobile version