اسلام آباد (پ ر ) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS(رجسٹرڈ)کے جنرل سیکرٹری قسور روحانی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے مشاورت کے بعد روزنامہ ہمارا آج اسلام آباد کے ایڈیٹر سید عامر جلالی کو APRNS راولپنڈی/اسلام آباد یونٹ کا ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا
سید عامر جلالی نے بطور ڈپٹی کوآرڈینیٹر APRNSاپنے ذمہ داری کا چارج سنبھال کر تنظیمی کام کا آغاز کر دیا ہے.
سید عامر جلالی کو APRNS راولپنڈی/ اسلام آباد یونٹ کا ڈپٹی کوآرڈینیٹرمقرر کر دیا گیا
