ڈنگہ(نامہ۔نگار) مرکزی راہنماء پاکستان مسلم لیگ ن سابق صوبائی وزیر میاں طارق محمود نے مراڑیاں شریف میں مرکزی امیر عالمی تنظیم اہلسنت ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ مراڑیاں شریف( گجرات) پیر محمد افضل قادری کی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔



