نونانوالی (ڈاکٹر غلام شبیر) نو نانوالی جامعتہ المدینہ (گرلز) کی عمارت کو مخدوش حالت کے سبب گرا کر تعمیر نو کا کام شروع کر دیا گیا۔ جامعتہ المدینہ میں بچیوں کا کورس درسی نظامی اور فیضان شریعت کو رس، حفظ و ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ درس کی تعمیر نو کے لیے مخیر حضرات کے تعاون سے انتظامی کمیٹی کی نگرانی میں کام جاری ہے۔ تعمیر نو کے لئے مخیرحضرات کی جانب سے لاکھوں کے فنڈ میں جمع کرائے گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نونانوالی: جامعتہ المدینہ للبنات کی عمارت کی تعمیر نو کا کام شروع
