اپریل 17, 2026

چوہدری عزیز امرہ اسپین اور حاجی چوہدری تنویر احمد کی طرف سے امرہ کلاں کے مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم

کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار سے )ہر سال کی طرح رمضان المبارک کے مہینےمیں چوہدری عزیز امرہ اسپین ،اور ان کے بڑے بھائی حاجی چوہدری تنویر احمد کی طرف سے امرہ کلاں میں مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا ۔رمضان پیکج خاموشی سے مستحق افراد تک ان کے گھر پہنچا دیا گیا۔