سرائے عالمگیر (تحصیل رپورٹ) پنجاب حکومت نے 14 مارچ کو کلچر ڈے منانے کے احکامات جاری کردیئے. سرکاری و پرائیویٹ سکولز کو پابند کر دیا گیا ہے آج جمعرات 14 مارچ کو پنجابی لباس پہننا ہوگا. پنجابی مقامی لباس زیب تن کر کے سکول طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام کو آنا ہوگا !. عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پنجاب حکومت نے 14 مسرچ کو کلچر ڈے منانے کے احکامات جاری کر دیے
