سرائے عالمگیر( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) اتفاق پریس کلب کھاریاں کی 11ویں سالانہ تقریب حلف برداری اور ایوارڈ پرگرام کی تقریب اجر مارکی جی ٹی روڑ کھاریاں میں منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں معژزیں نے شرکت کی, تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے شروع ہوا.
تقریب حلف برداری اور ایوارڈ پرگرام میں شرکت کرنے والوں میں
سیاسی، سماجی، کاروباری، مزہبی ،علمائے کرام، وکلاء برادری، سرکاری محکموں سمیت پولیس، محکمہ ریسکیو 1122 ،محکمہ ایجوکیشن، محکمہ گیپکو کھاریاں، محکمہ بلدیہ، محکمہ ڈاکٹرز کمیونٹی، انجمن تاجران کھاریاں، محکمہ وارڈن گروپ گجرات، اور چوہدری اخلاق احمد رانیاں اجوا ریسٹورنٹ گروپ عامر الیکٹرونکس گروپ
اور پنجاب بھر کے مختلف شہروں سے انے والے مہمانوں نے
اور اتفاق پریس کلب کھاریاں کے تمام عہدےداران وممبران نے بھر پور شرکت کی
اتفاق پریس کلب کھاریاں کی کامیاب تقریب حلف برداری اور ایوارڈ پرگرام میں شرکت کرنے والوں نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے
اس موقع پر اتفاق پریس کلب کھاریاں کے بانی محمد سلیمان قادری صدر بہلول مرتضیٰ چیرمین محفوظ احمد بٹ سرپرست اعلی محمد افتخار بٹ سرپرست سید اکرم شاہ بخاری ملک مظہر حسین جنرل سیکرٹری محمد ابراھیم سلیمان شہباز جعفری ڈاکٹر تصور حسین مرزا فنانس سیکرٹری اور تمام عہدےداران ممبران نے تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا شاندار استقبال کیا
اتفاق پریس کلب کھاریاں کی کامیاب تقریب حلف برداری اور ایوارڈ پرگرام کرانے پر موجود مہمانوں نے بھرپور مبارکباد پیش کی تمام انے والے مہمانوں کو شاندار ایوارڈوں سے نوازہ گیا





