ڈنگہ( نمائندہ سٹی 53 نیوز ڈاٹ کام) دولہے کی تیز رفتار کار نے کولیاں روڈ پر ویٹرنری ہسپتال کے سامنے موٹرسائیکل کو ٹکرمار دی۔ کار میں موجود بچہ اور موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال شفٹ کر دیا گیا