کھاریاں(ایم عمر)35واں فری آئی کیمپ 11دسمبر تا15دستمبر2024تک تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کھاریاں منعقد ہوگا جس میں آئی سرجن ڈاکٹراطہر توصیف لاہور ،ڈاکٹر محمد معین بھٹی،ڈاکٹرسید محمدجہانگیرمعائنہ وچیک اپ کریں گے جبکہ کیمپ کی نگرانی ایم ایس THQڈاکٹرظفر مہدی کریں گے کیمپ کنٹرولر حاجی جاوید آصف کھاریاں ہونگے۔





