کھاریاں(قاری نصیر احمد کلیار )سابق ڈسٹرکٹ چیرمین چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ نے مرالہ ہاؤس میں سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری رحمان نصیر مرالہ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں مختلف اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ملک ظریف اعوان بھی ساتھ تھے