اپریل 19, 2026

ڈنگہ: اللہ بندہ مارکیٹ کے مالک آغا اشتیاق احمد فاروقی فائرنگ سے جاں بحق

ڈنگہ(مرزا شاہد علی) اللہ بندہ مارکیٹ کے مالک اور منیاری کے تاجر آغا اشتیا ق احمد فاروقی کو قتل کردیا گیا۔وقوعہ کے وقت وہ اپنی مارکیٹ میں اپنی دکان پر موجودتھے کہ نامعلومشخص نے انہیں گولیاں مار دیں۔جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔پولیس مصروف تفتیش ہے