اپریل 19, 2026

گجرات، عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں سرجیکل وارڈ کی چھت گر گئی ، متعدد مریض زخمی

ڈنگہ(مرزا شاہد علی) عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گر گٸی ہسپتال میں افراتفری کا عالم اورمریضوں کی ڈرویں لگ گئیں۔کئی مریضوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ہسپتال میں ایمرجنسی کی صورت حال پیدا ہوگئی۔ پولیس جاٸے وقوعہ پر پہنچ گٸی زخمی مریضوں کو دوسری وارڈ میں شفٹ کیا جارہا ہے.