ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم) میاں محمد سفیان ، میاں محمد عدنان اور میاں محمد شعیب کے والد ، گودوآنہ برادری کی سرکردہ شخصیت صوفی میاں خضراسلم گودوآنہ (محلہ جمشید کالونی ڈنگہ) قضاٸے الٰہی سے انتقال کرگٸے ہیں۔نماز جنازہ آج پندرہ اپریل بروز سوموار شام 4 بجے کشمیریاں والے قبرستان کی جنازہ گاہ میں ادا کی جاٸے گی۔ مرحوم دل کے عارضہ میں مبتلا تھے۔





