گجرات () گجرات جلالپورجٹاں کھاریاں میں تین نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں اتووالہ کا رہائشی 18سالہ نوجوان احمد موٹر سائیکل پر کھاریاں سے ڈنگہ کی جانب جارہا تھا کہ گاکھڑا کے قریب کار سے ٹکراکر موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ دو سرے واقعہ مین شاہین چوک کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں لاہور کا رہائشی نوجوان محمد فہد بھی جاں بحق ہو گیا پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی کھاریاں میں ٹریفک حادٹہ میں ایک اورنوجواں جان بحق ھوگیا متوفی افراد کو ابائی علاقوں کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا




