اپریل 20, 2026

پاکستان اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب

پاکستان اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا دوبارہ رکن منتخب ہو گیا۔پاکستان اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف کمیشن کا رکن 3 برس کیلئے رکن منتخب ہوا ہے۔اقوام متحدہ کی 54 رکنی اقتصادی وسماجی کونسل نے پاکستان کو متفقہ طورپر رکن منتخب کیا