اپریل 18, 2026

رمضان سہولت بازار سے روزانہ ہزاروں شہری یہاں سے معیاری اور سستی چیزوں خرید رہے ہیں:ڈی سی جہلم

جہلم(مرزاقدیر بیگ)جہلم ڈ پٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ رمضان سہولت بازار کامیابی سے چل رہا ہے روزانہ ہزاروں شہری یہاں سے معیاری اور سستی چیزوں کی خریداری کر کے جارہے ہیں انہوں نے رمضان سہولت بازار کا دورہ کرتے ہوئے مختلف سٹالز پر اشیا کا معیار چیک کیا اور وہاں موجود شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان سہولت بازار کی افادیت بارے آگاہی حاصل کی۔