اپریل 18, 2026

ڈنگہ ، چوہدری یاسر اقبال کی ہمشیرہ ،چوہدری صفدر حسین ( رندھیر والے ) کی زوجہ انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ آج دن 11 بجے دربار میاں محمد دین ڈنگہ میں ادا کی جائے گی

ڈنگہ(احتشام اللہ اسلم) چوہدری یا سر اقبال (اسپین)، چوہدری ناصر اقبال (اسپین) ، مدثر اقبال ( جو جو گارمنٹس ) اور عاطف گجر کی ہمشیرہ ، صوفی محمد اکبر ( مرحوم )، چوہدری محمد اصغر ( مرحوم ) اور چوہدری قیصر سجاد کی بھا بھی ، حافظ راشد محمود، چوہدری آصف محمود، چوہدری وسیم اصغر اور چوہدری محمد اکمل کی چچی ، چوہدری اسامہ حسنین صفدر اور چوہدری صدیق صفدر کی والدہ ، چوہدری صفدر حسین ( رندھیر والے ) کی زوجہ قضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، نماز جنازہ آج دن 11:00 بجے دربار میاں محمد دین ڈنگہ میں ادا کی جائے گی