نونانوالی(ڈاکٹر غلام شبیر)ملک محمد اعظم مرحوم کی بیوہ،ملک بہاول بخش اور عظمت علی کی والدہ،قاری محمد افضل مجددی،ملک محمد عمران اور ملک محمود عرفان کی خالہ مرحومہ کا ختم قل جامع مسجد غوثیہ اڈے والی میں پڑھا گیا۔تلاوت کلام پاک کی سعادت قاری محمد عمران صفی جبکہ نعت شریف کی سعادت علامہ حافظ محمد سعد نے حاصل کی۔علامہ یاسر اور مولانا محمد حافظ رمضان نے خطاب کیا۔دعاکے بعد افطاری کا بھی اہتمام کیا گیا۔کثیر تعداد افراد شریک ہوئے۔




