اپریل 18, 2026

جہلم ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،02ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری ظفرنور)جہلم ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان یاسر محمود اور فیصل محمود کو گرفتارکر لیا،ملزم یاسر سے بندوق12بور معہ کارتوس برآمد اور ملزم فیصل سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزمان نے مجھے قتل کی نیت سے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،مدعی مقدمہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ