ستمبر 11, 2026

صدر APRNS جی ایم جٹ کا رضا اللہ خان کے سسر اور آصف کامران کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت


اسلام آباد (پ ر) APRNSکی بین الصوباٸی رابطہ کمیٹی کے چیٸرمین رضا اللہ خان کے سسرکی وفات پر ،ممبر کور کمیٹیAPRNS آصف کامران کی والدہ کی وفات پر APRNSکے بانی و منتخب صدر غلام مرتضیٰ جٹ G M Jatt نےدلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحومین کے تمام ورثاء کیلٸے صبر جمیل کی دعا کی ہے