اپریل 18, 2026

صدر APRNS جی ایم جٹ کا ایڈیٹر روزنامہ کراٸم سلیم کھوکھر کی بیٹی کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (پ ر)روزنامہ کراٸم ملتان کے چیف ایڈیٹر محمد امین کھوکھر کی بھتیجی ایڈیٹر سلیم کھوکھرکی بیٹی اریبہ سلیم کے وفات پر APRNSکے بانی و منتخب صدر غلام مرتضیٰ جٹ G M Jatt نےدلی افسوس کا اظہار کیا ہے انکی بیٹی کیلٸے دعاٸے مغفرت کی ہے اور ورثاء کیلٸے صبر وجمیل کی دعا کی ہے اس موقعہ پر انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اور یہ بڑا مقدس رشتہ ہے ہم سلیم کھوکھر اور تمام ورٹاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں