اگست 5, 2026

سابق تحصیل نائب ناظم چوہدری عرفان نصیر مرالہ کی وفد کے ہمراہ نومنتخب MLA چوہدری ذیشان یونس کی کامیابی پر چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور چوہدری تنویر احمد کوٹلہ سے ملاقات اور مبارکباد

کھاریاں (قاری نصیر احمد کلیار ) سابق تحصیل نائب ناظم چوہدری عرفان نصیر مرالہ کی وفد کے ہمراہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ٹانڈا سے نو منتخب ایم ایل اے چوہدری ذیشان یونس کی شاندار کامیابی پر چوہدری عابد رضا کوٹلہ چوہدری تنویر احمد کوٹلہ سے ملاقات کر کے انہیں مبارکباد پیش کی۔
وفد میں چوہدری ضیاء احمد ایڈووکیٹ مرالہ چوہدری کامران منظور پنڈی سلطان پور چوہدری شمریز بجاڑ دلو کیپٹن محمد تاج مغل برادری مرالہ مغل برادری دلو شامل ہیں