جون 15, 2026

جدید اسلامی معاشیات کے علمبردار اور نامور ماہرِ اقتصادیات ڈاکٹر ایم عمر چھاپرا جدہ میں انتقال کر گئے

کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) ڈاکٹر ایم عمر چھاپرا آج بروز اتوار 14 جون 2026 کو جدہ میں انتقال کر گئے۔ مسلم دنیا کے ایک نامور اسکالر اور ماہر اقتصادیات، جدید اسلامی معاشیات کے علمبردار، اسلامی ترقیاتی بینک کے ایوارڈ اور اسلامک اسٹڈیز اور اسلامک اکنامکس میں ان کی خدمات پر فیصل انٹرنیشنل ایوارڈ سمیت متعدد باوقار ایوارڈز حاصل کرنے والے۔ سعودی عربین مانیٹری ایجنسی – سعودی عرب کے مرکزی بینک اور اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ تقریباً 50 سال کام کیا۔