جہلم (محمد زاہد خورشید ) مرکزی عید گا ہ اہل حدیث جامعہ علوم اثریہ،اثریہ روڈ جہلم میں نماز عید الاضحیٰ 6:30بجے ادا کی جائے گی۔ان شاء اللہ۔امامت و خطابت کے فرائض رئیس الجامعہ مولاناحافظ عبدالحمید عامر فاضل مدینہ یونیورسٹی سر انجام دیں گے۔ خواتین کیلئے پردے کا اہتمام کیا جاتا ہے





