گجرات ( پ ر)”رشیدہ شفیع فائونڈیشن کے’’ صاف پانی ‘‘ پراجیکٹ کے تحت ‘‘ گورنمنٹ ہائی سکول لدھا سدھا میں حاجی حمید اللہ وڑائچ کیجانب سے والدین کے ایصال ثواب کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب ، ممتاز صنعتکار میاں محمد غلام محی الدین ، CEOاختر علی خان،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ روبینہ ناصر ، چوہدری مظہر حسین وڑائچ ، صدرامتیاز کوثرکے ہمراہ فیتہ کاٹا گیا تقریب میںڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چوہدری فاروق, ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرعمران اسلم، سابق صدر گجرات چیمبر چوہدری وحید الدین ٹانڈہ، اخلاق شفیع،چوہدری ظفر لاہوریاں،سیٹھ قمر خورشیدصراف،چوہدری وسیم وڑائچ پنڈی حسنہ ،عارف سیال لدھا سدھا ،چوہدری جہان خاں وڑائچ لدھا سدھا ،چوہدری جاوید نصراللہ وڑائچ لدھا سدھا،چوہدری ادریس وڑائچ لدھا سدھا،چوہدری یاسر سہیل واپڈا،چوہدری نسیم اللہ وڑائچ صاحب ،سید حسن عباس,ہیڈ ماسٹر مدثر جاوید منج.چوہدری انور لدھا سدھا,مظہر ہاشمی،چوہدری کامران بابر،عادل سیال ہیڈ ماسٹر چوہدری طارق ۔محمد جاوید اشرف بھٹہ شریک تھے تقریب آمد پر رشیدہ شفیع فائونڈیشن ٹیم کا گورنمنٹ ہائی سکول لدھا سدھا انتظامیہ اورحاجی حمید اللہ وڑائچ کی جانب سے پھولوں کے گلدستے پیش کر کے استقبال کیا گیا ۔




